حقيقة.!

إن الحب الحقيقي للابناء هو أن تنجح في تعليمهم كتاب الله عز وجل.

الشيعہ والسنہ.pdf

للمؤلف: احسان الهي ظهير
الشيعہ والسنہ : اس كتاب ميں دين شيعہ کي اصليت کو واشگاف کرتے ہوئے ثابت کيا گياہے کہ شيعہ دين يہوديوں کا ايجادکردہ اور پروردہ ہےجو کہ اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہيں اور مسلمانوں اور ان کے اسلاف صحابہ کرام رضوان اللہ عليہم اجمعين کے سب سے بڑے محالف تھے, انہوں نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لينے کي غرض سے اس دين کو ايجاد کيا اور اس پر اسلام کا نقاب چڑھانے کي کوشش کي تاکہ وہ مسلمانوں کي صفوں ميں گھس کر اپنے افکار کي ترويج کرسکيں.اس کتاب ميں قرآن مجيد کے متعلق شيعہ قوم کے عقيدہ کو وضاحت اور تفصيل کے ساتہ بيان کيا گياہے, کذب ونفاق جسے وہ تقيہ کا نام ديتے اور اسے کارثواب سمجھتے ہيں پوري شيعہ قوم کا شعار ہے.ان مباحث کے ضمن ميں شيعہ کے دوسرے عقائد مثلاً عقيدہ بداء, سب صحابہ وازواج مطھرات, تفضيل ائمہ, اصول دين شيعہ و اہل سنت کے مابين اختلاف کے اسباب کا بھي تذکرہ ہے. مترجم نے کتاب کے اخير ميں ايک مقالہ شيعہ اور ختم نبوت کے نام سے بھي شامل کردياہے.
يہ کتاب ان سادح لوح شيعہ پر ايک عظيم احسان ہے جو اصل حقيقت سے بے خبر صرف حب اہل بيت کے دھوکے ميں اس دين کو اختيارکيے ہوئے ہيں, ان شاء اللہ اس کتاب کا مطالعہ ان کے ليے شيعيت کي اصليت سے آگاہي حاصل کرنے اور اس سے توبہ کرنے ميں معاون ثابت ہوگا.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

الشيعہ والسنہ.pdf

تفاصيل كتاب الشيعہ والسنہ.pdf

للمؤلف: احسان الهي ظهير
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 25

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: احسان الهي ظهير

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: