حقيقة.!

الكتاب الجيد يتحدى ولا يعجز إنه أرقى من مستوى القارئ لكن إستيعاب معظمه يبقى ممكنا.

ائمہ سلف اور اتباع سنت.pdf

للمؤلف: شيخ الاسلام ابن تيمية
زيرمطالعہ کتاب رفع الملام عن ائمة الأعلام ميں اکابرعلماء اورخصوصاً ائمہ اربعہ کي جانب منسوب اس غلط فہمي کا ازالہ کيا گيا ہے کہ انہوں نے دانستہ حديث نبويہ کو نظرانداز کرکے اپنے مقلدين کو اپنے اقوال وافکارکي پيروي کا حکم ديا- امام ابن تيميہ –رحمہ اللہ- نے دلائل وبراہين کي روشني ميں ثابت کيا ہے کہ ايک عالم اورامام بھي ايسا نہيں جس نے شعوري طورپرحديث نبوى سے صرفِ نظر کرتے ہوئے اپنے اقوال واعمال کو دين ميں حجت قرارديا ہو- امام تو کيا کوئي مسلم بھي اس فعل شينع کي جسارت نہيں کرسکتا-
شيخ نے پوري تفصيل کے ساتھ ان اعذارواسباب کي نشان دہي کي ہے جن کي بناپربعض احاديث کے مطابق بعض حلقوں ميں عمل نہ کيا جاسکا،1- مثلاً ان اسباب ميں سے ايک سبب يہ ہے کہ بعض اوقات ايک عالم علم وفضل کے باوصف کسي حديث سے آگاہ نہيں ہوتا اور اس لئے وہ اس پرعمل کرنے سے قاصررہتا ہے-اس ضمن ميں نے انہوں نے شيخين ابوبکروعمررضي اللہ عنہما کي مثاليں دي ہيں کہ تمام ترعظمت وفضيلت کے باوجود بعض احاديث سے آگاہ نہ تھے،حتى کہ ان سے کمتردرجہ کے لوگوں نے انکو ان احاديث سے آگاہ کيا اورانہوں نے بصد شکران احاديث کوتسليم کيا اورانکے مطابق عمل کيا-
2-ايک امام بعض اوقات ايک حديث کواس لئے نظراندازکرديتا ہے کہ وہ حديث سنداً اس کے نزديک صحيح نہيں ہوتي،بلكہ وہ اسکو ضعيف اورناقابل اعتماد تصورکرتا ہے-
3-کسي حديث پرترک عمل کي ايک وجہ يہ بھي ہوتي ہے کہ وہ ايک امام کے مقررکردہ شرائط پرپوري نہيں اترتي،اگرچہ ديگرمحدثين اس کو صحيح اورقابل عمل قرارديتے ہوں،على ہذا القياس پورا رسالہ اسي قسم کے اسباب واعذارپرمشتمل ہے. مترجم:پروفيسرغلام احمد حريري- تقديم،تحقيق،تخريج:محمدخالد سيف
سن طباعت:1979ء ناشر:طارق اکيڈمي-فيصل آباد.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

ائمہ سلف اور اتباع سنت.pdf

تفاصيل كتاب ائمہ سلف اور اتباع سنت.pdf

للمؤلف: شيخ الاسلام ابن تيمية
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 24

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: شيخ الاسلام ابن تيمية

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: