حقيقة.!

أعز مكان في الدنى سرج سابح.. وخير جليس في الأنام كتاب.

تسہيل الوصول الي فہم علم الاصول.pdf

للمؤلف: حمود بن عقلاء شعبي
تسهيل الوصول إلى فهم علم الاصول : ابتدائے اسلام ميں لوگ شريعت کي سايہ تلے زندگي گزارتے تھے، اورآپ? کي انتقال کے وقت اللہ تعالي? نے قرآن کے ذريعہ دين کي قواعد کو راسخ کرديا تھا، اورسنّت نے دين کي فروعات اور اسکے معالم کي وضاحت کردي تھي ،اور لوگ اپنے دين کو سمجھ چکے تھے، پھر جب خلفائے راشدين آئے تو لوگوں نے ان کے آثار کي پيروي کي اور انکے نقش قدم کو اپنايا? اور جب کثرتِ فتوحات کي وجہ سے اسلامي خطے ميں وسعت پيدا ہوئي تو بعض ايسے اصول و ضوابط کي ضرورت محسوس ہوئي جن کے ذريعےعلمائے کرام ومجتہدين عظام کيلئے شرعي احکام کا استنباط کرنا آسان ہوسکے، چنانچہ سب سے پہلے اس کام کا بيڑا امام شافعي? نے اٹھايا اور مشہورزمانہ کتاب ‘‘الرسالہ’’ کي تاليف فرمائي، جس ميں شرعي احکام کي وضاحت کيلئے بہت سارے اصول وضوابط کا ذکر فرمايا، اور پھر اسي وقت سے اصول فقہ ميں تاليفات کا سلسلہ شروع ہوگيا اور آج تک يہ سلسلہ جاري ہے? پيش نظر کتاب‘‘ تسہيل الوصول الي فہم علم الاصول’’ بھي اسي سلسلہ کي ايک عمدہ کڑي ہے جسے عالم اسلام کي تين نامور شخصيتوں عطيہ محمد سالم، عبد المحسن العباد، اور حمود بن عقلا ?حفظہم اللہ? نے مدارس وکالج کے انٹرميڈيٹ طلباء کيلئے بطور نصاب ترتيب دي تھيں، اور آج تک طالبان علوم نبوت اس سے استفادہ اٹھا رہے ہيں? کتاب در اصل عربي زبان ميں تھي اسلئے اردوداں طبقہ کيلئے اس سے بھر پور استفادہ مشکل تھا، چنانچہ اسي مقصد کو پيش نظر رکھتے ہوئے مولانا ابو عبد الرحمن طاہر ?حفظہ اللہ? نے اردو قالب ميں ڈھال کر اس سے استفادہ حاصل کرنا آسان بناديا? اللہ ان کي علم وعمل ميں برکت عطا فرمائے? آمين !
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

تسہيل الوصول الي فہم علم الاصول.pdf

تفاصيل كتاب تسہيل الوصول الي فہم علم الاصول.pdf

للمؤلف: حمود بن عقلاء شعبي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 27

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: حمود بن عقلاء شعبي

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: