حقيقة.!

ما النسيان سوى قلب صفحة من كتاب العمر.. قد يبدو الأمر سهلا، لكن ما دمت لا تستطيع اقتلاعها ستظل تعثر عليها بين كل فصل من فصول حياتك.

دعوتِ اسلامي کو عام کرنے کيلئے صحيح فضائلِ اعمال.pdf

للمؤلف: عبد الخالق صديقي
اسلام ميں فضائل اعمال واقوال کي بڑي اہميت ہے کيونکہ اللہ کي مرضى کا متلاشي انسان ان پرعمل کرکے زيادہ سے زيادہ ثواب کما کر اللہ کو خوش کرنا چاہتا ہے اور پھر اللہ کي رحمتوں اور نعمتوں کو حاصل کرکے اپني دنيا وآخرت کو اچھي بنانا چاہتا ہے.
اسلئے اعمال کي فضيلت اور انکے اجروثواب کو زيادہ سے زيادہ لوگوں تک عام کرنے کي ضرورت ہے.
چونکہ فضائل اعمال سے متعلق سب سے مشہور کتاب تبليغي جماعت کي ”تبليغي نصاب” کي کتاب ہے ليکن اللہ جانتا ہے اسميں کس قد آزادي سے ضعيف اور موضوع احاديث کو بھرديا گيا ہے- يہي نہيں بلکہ ايسے قصوں اور کہانيوں کو جمع کرديا گيا ہے جو صحيح عقيدہ کے خلاف ہيں- کرامت کے نام پر انہيں قبول کيا جارہا ہے –اللہ تعالى معاف فرمائے ان کے جامع اور مؤلف کو نيز ان پر يقين رکھنے والوں کو-
اسي ضرورت کو پيش نظر رکھتے ہوئے ابوحمزہ عبدالخالق صديقي حفظہ اللہ نے صحيح فضائل اعمال کے نام سے يہ کتاب تاليف فرمائي ’جسکي ترتيب واضافہ کا کام حافظ محمود حفظہ اللہ نے انجام ديا ہے. اس کتاب ميں قرآن اورصحيح حديث کے ذريعہ فضائل اعمال کو جمع کيا گيا ہے’ مواد کا حوالہ بھي دے ديا گيا ہے- اللہ تعالى مؤلف ’ مرتب ’ پبلشرسب کو اپنے انعامات سے نوازے.اہل خير وطلاب خير کيلئے اجروثواب کا بہت بڑا موقع ہے کہ اس کتاب کو لوگوں ميں مفت تقسيم کرکے ثواب دارين سے مستفيد ہوں.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

دعوتِ اسلامي کو عام کرنے کيلئے صحيح فضائلِ اعمال.pdf

تفاصيل كتاب دعوتِ اسلامي کو عام کرنے کيلئے صحيح فضائلِ اعمال.pdf

للمؤلف: عبد الخالق صديقي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 27

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد الخالق صديقي

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: