حقيقة.!

اقرأ قليلاً ولكن استوعب كل كلمة قرأتها.

رياض الاخلاق.pdf

للمؤلف: محمد صادق سيالکوٹي
کتاب”رياض الاخلاق” کے مصنف اخبار”اہلحديث” کے مشہورمقالہ نگارمولانا حکيم محمد صادق سيالکوٹي ہيں-کتاب واقعي اسم بامسّمى ہے علم اخلاق پربے شمارکتابيں نئے اورپرانے زمانہ ميں لکھي جاچکي ہيں- جن ميں سے بعض نے اچھي شہرت پائي ہے-مگراس کتاب ميں جوخوبي ہم ديکھتے ہيں-وہ دوسري کتابوں ميں بہت کم نظرآتي ہے-مصنف نے اخلاق کا کوئي پہلونہيں چھوڑا-اخلاق فاضلہ کي جوتشريح کي گئي ہے- وہ قابل تحسين ہے’پھراخلاقي مضامين کے علاوہ اسلامى آداب اورتہذيب کوايسے شگفتہ پيرائے ميں بيان کيا گيا ہے- کہ کتاب کو خود بخود پڑھنے کوجي چاہتا ہے-کئ سوعنوانوں پرمشتمل ہے-جسميں احاديث نبويہ اورآيات قرآنيہ کا دريا موجيں مارتا ہوا نظرآتا ہے-حقيقت ميں يہ کتاب واعظوں اورخطيبوں کي جان ہے’ہرمسجد ومجلس ميں سنائے جانے کے قابل ہے-کتنا ہي سنگ دل سے سنگ دل انسان ہو-وہ بھي اس کتاب کو پڑھ کرمتاثرہوجائے گا- اللہ تعالى مصنف کوجزائے خيردے’کہ انہوں نے عوام وخواص کي تہذيب اسلامي’اورآداب شريعت’ اوراخلاق فاضلہ کواپنانے کيلئے شستہ زبان ميں’خطيبانہ رنگ ميں’ايک ايسے زمانہ ميں يہ کتاب تحريرفرمائي ہے-جبکہ انساني اخلاق پامال ہورہے ہيں- انسانيت گررہي ہے’اس کتاب کا مطالعہ ’انسان کو سنجيدہ اوربااخلاق بننے کيلئے نہايت مفيد ثابت ہوگا.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

رياض الاخلاق.pdf

تفاصيل كتاب رياض الاخلاق.pdf

للمؤلف: محمد صادق سيالکوٹي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 25

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: محمد صادق سيالکوٹي

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: