حقيقة.!

أوفى صديق إن خلوت كتابي... ألهو به إن خانني أصحابي

فکر و عقيدہ کي گمراہياں اور صراط مستقيم کے تقاضے.pdf

للمؤلف: شيخ الاسلام ابن تيمية
فکر و عقيدہ کي گمراہياں اور صراط مستقيم کے تقاضے: دين اسلام کے عظيم مقاصد واصولوں ميں سے حق وصاحب حق كو باطل واهل باطل سے تمييز کرنا ہے اورسنت وہدايت کي راہ کي وضاحت کرکے اسکي طرف دعوت دينا ہے اوربدعت وگمراہي کي راہوں کو بے نقاب کرکے اس سے ڈرانا ہے.
اورقرآن وسنت کي نصوص بہت سارے قواعد واحکام پرمشتمل ہيں جو اس عظيم مقصد کو واضح کرتي ہيں:
انہيں ميں سے ايک يہ بھي ہے کہ شرعي نصوص وقواعد اس بات کي متقاضي ہيں کہ مسلمانوں کے دشمن کافروں کي مخالفت کي جائے چاہے انکا تعلق عقائد سے ہو يا عبادات سے، اعياد سے ہو يا شرائع سے ، يا انکے گندے اخلاق سے ہو، بلکہ انکي ہر خصائص وشعار کي مخالفت کي جائے جسميں انہوں نے حق اورفضيلت سے دوري برتي ہو.
اورسلف صالحين رحمہم اللہ نے اس بات کو بيان کرنے کا خصوصي اہتمام کيا ہے اوران ميں سب سے نماياں شخصيت شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ کي رہي ہے جنہوں نے اپني بہت ساري تصانيفوں کے اندراس چيز کا اہتمام کيا ہے خاص طوراپني شہرہ آفاق کتاب:اقتضاء الصراط المستقيم ومخالفة أصحاب الجحيم يعنى” صراط مستقيم کے تقاضے” ميں.
کتاب کي افاديت کو ملحوظ رکھتے ہوئے مولانا عبد الرزاق مليح آبادي نے اسے اردو قالب ميں ڈھالا ہے.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

فکر و عقيدہ کي گمراہياں اور صراط مستقيم کے تقاضے.pdf

تفاصيل كتاب فکر و عقيدہ کي گمراہياں اور صراط مستقيم کے تقاضے.pdf

للمؤلف: شيخ الاسلام ابن تيمية
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 32

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: شيخ الاسلام ابن تيمية

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: