حقيقة.!

حين ننتهي من قراءة كتاب جيد.. نكون كمن ودع صديقاً جيداً.

کتاب الوسيلہ.pdf

للمؤلف: شيخ الاسلام ابن تيمية
کتاب الوسيلہ لابن تيميہ: شيخ الاسلام امام ابن تيميہ رحمہ اللہ کا اسم گرامي محتاج تعارف نہيں ?ساتويں صدي ہجري ميں جب کہ ہر طرف شرک و بدعت ،تصوف و فلسفہ اور الحاد ولادينيت کے گھٹا ٹوپ اندھيرے چھائے ہوئے تھے،جناب امام نے توحيد رسالت اور آخرت پر ايمان و يقين کي قنديليں روشن کيں او ر شرک و بدعت کے خلاف عَلَمِ جہاد بلند کيا?امام صاحب کے زمانہ ميں ايک گمراہ کن عقيدہ يہ بھي فروغ پارہا تھا کہ اللہ تعالي تک رسائي حاصل کرنے کے ليے کسي بزرگ کے وسيلہ کي ضرورت ہے ?جس طرح ايک عام شہري کسي درمياني واسطہ کے بغير براہ راست بادشاہ وقت تک نہيں پہنچ سکتا،اسي طرح اللہ عزوجل کا تقرب بھي کسي توسط کے بغير ممکن نہيں ?ظاہر ہے کہ يہ نظريہ قرآن وحديث سے کسي طرح ميل نہيں کھاتا لہذا امام صاحب نے اس کي پرزور ترديد کي اور شرعي دلائل کي روشني ميں وسيلہ کے جائز و ناجائز پہلوؤں پر سير حاصل بحث کي ?موجودہ زمانے ميں بھي يہ مسئلہ انتہائي اہميت کا حامل ہے کہ اہل بدعت وسيلہ کے غلط تصور کو معاشرے ميں پھيلانے کے ليے کوشاں ہيں ?لہذا ہر متبع سنت کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہيے تاکہ وہ حقيقت حال سے آگاہ ہو سکے اور شکوک و شبہات سے خود بھي بچ سکے اور دوسروں کو بھي بچا سکے-
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

کتاب الوسيلہ.pdf

تفاصيل كتاب کتاب الوسيلہ.pdf

للمؤلف: شيخ الاسلام ابن تيمية
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 1
مرات الارسال: 31

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: شيخ الاسلام ابن تيمية

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: