حقيقة.!

مجد التاجر في كيسه ومجد العالم في كراريسه.

کيا عورتوں کا طريقہ نماز مردوں سے مختلف ہے ؟.pdf

للمؤلف: حافظ صلاح الدين يوسف
کيا عورتوں کا طريقہ نماز مردوں سے مختلف ہے ؟: نماز کي ہيئت اور ارکان ميں شريعت اسلاميہ نے مرد وعورت کے درميان کوئي فرق وامتياز نہيں برتا ہے، بلکہ ايک عام حکم صادر فرمايا ہے: صلوا كما رأيتموني أصلي ‘‘تم نماز اسي طرح پڑھو جس طرح تم نے مجھے پڑھتے ديکھا ہے’’? صحيح بخاري ? اس حکم ميں مرد و عورت دونوں برابر شامل ہيں جب تک کہ کسي واضح نص سے عورتوں کي بابت خاص حکم نہ ثابت ہوجائے? جيسے عورت کيلئے اوڑھني کے بغير نماز درست نہ ہونا، باجماعت نماز پڑہنے کي صورت ميں اسکي صفيں مردوں سے پيچھے ہونا? اگر نماز کي ہيئت اور ارکان کي ادائيگي ميں بھي فرق ہوتا تو شريعت اسلاميہ ميں اسکي ضرور وضاحت ہوتي? اور جب ايسي وضاحت نہيں ہے تو اسکا صاف مطلب ہے کہ مرد و عورت کي نماز ميں تفريق کا کوئي جواز نہيں ?زير تبصرہ کتاب ميں حافظ صلاح الدين يوسف -حفظہ اللہ- نے مرد وعورت کي نماز ميں تفريق کرنے والوں کے دلائل اور شبہات کا کتاب وسنت ، آثار صحابہ، اقوال تابعين اور ائمہ کرام کي آراء کي روشني ميں تحقيقي وتنقيدي جائزہ ليا ہے? اپنے موضوع پر نہايت ہي بہترين کتاب ہے ضرور مطالعہ فرمائيں?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

کيا عورتوں کا طريقہ نماز مردوں سے مختلف ہے ؟.pdf

تفاصيل كتاب کيا عورتوں کا طريقہ نماز مردوں سے مختلف ہے ؟.pdf

للمؤلف: حافظ صلاح الدين يوسف
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 31

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: حافظ صلاح الدين يوسف

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: