حقيقة.!

الناس لا يفصل بينهم النزاع إلا كتاب منزل من السماء، وإذا ردوا إلى عقولهم فلكل واحد منهم عقل.

مختصر منہاج القاصدين.pdf

للمؤلف: ابن قدامہ مقدسي
زيرنظر کتاب علامہ ابن جوزي کي مشہورتصنيف منہاج القاصدين مختصراحياء علوم الدين کي تلخيص ہے جسکوعلامہ ابن قدامہ مقدسي رحمہ اللہ نے سرانجام ديا ہے .علامہ ابن جوزي رحمہ اللہ نے امام غزالي کي مشہور کتاب احياء علوم الدين کا مطالعہ کرکے اسميں سے ضعيف وباطل روايات اور متصوفانہ باتوں کو حذف کرديا اور کتاب کو چار اہم ابواب ميں تقسيم کيا-1 عبادات 2- عادات- 3- مہلکات 4- منجيات- اور ہر ايک باب کے تحت کئي اہم فصول مرتب کيا, ان فصول ميں اصلاح معاشرہ, اعمال قلوب ,تربيت اخلاق , اور تصوف وفلسفہ وغيرہ سے متعلق نہايت ہي سير حاصل کلام کيا, ليکن وسيع وعريض ابواب وفصول کي وجہ سے کتاب کا مطالعہ قارئين کيلئے مشکل تھي اسلئے علامہ ابن قدامہ مقدسي رحمہ اللہ نے غيرضروري فقي مسائل کوحذف کرکے علماء وعوام کيلئے اسکا مطالعہ آسان کرديا اوراسکا نام رکھا مختصرمنہاج القاصدين . چونکہ کتاب اصلاح معاشرہ اور تزکيہ نفس کے باب ميں بہت اہم تھي اسلئے مشہور عالم دين محمد سليمان کيلاني حفظہ اللہ نے اردو داں طبقہ کي آساني کيلئے اسے اردو قالب ميں ڈھالا ہے . نہايت ہي مفيد کتا ب ہے ضرور استفادہ حاصل کريں.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

مختصر منہاج القاصدين.pdf

تفاصيل كتاب مختصر منہاج القاصدين.pdf

للمؤلف: ابن قدامہ مقدسي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 27

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: ابن قدامہ مقدسي

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: