حقيقة.!

وراء كل كتاب فكرة ووراء كل فكرة خطوة للامام.

مفردات ألفاظ القرآن الكريم.pdf

للمؤلف: الراغب الأصفهاني
غريب القرآن پر اب تک بہت سي کتب لکھي جا چکي ہيں? اس موضوع پر سب سے پہلے جس شخصيت نے توجہ دي وہ ابن عباس ہيں? وہ غريب القرآن کي تشريح کے سلسلہ ميں شعر اورکلام عرب سے استشہاد ميں ممتاز حيثيت رکھتے ہيں? امام راغب اصفہاني? نے اس موضوع پر ’المفردات في غريب القرآن‘ کے نام سے کتاب لکھي? جس کي افاديت کا اندازہ اس سے ہوسکتا ہے کہ متعدد مفسرين کے علاوہ حافظ ابن حجر? اور علامہ عيني? جيسے شارحين حديث اس سے استفادہ کرتے رہے? اس کتاب کا اردو ترجمہ’مفردات القرآن‘ کے نام سے ہديہ ناظرين ہے? کتاب ميں مؤلف نے پندرہ سو نواسي مواد سے بحث کي ہے? قرآن کے بعض مواد متروک بھي ہيں ليکن وہ غير اہم ہيں? انھوں نے اپني کتاب کو حروف تہجي پر ترتيب ديا ہے? اور ہر کلمہ کے حروف اصليہ ميں سے اول حرف کي رعايت کي ہے? پہلے ہر مادہ کے جوہري مادہ متعين کرتےہيں پھر قرآن ميں مختلف آيات پر اس معني کو منطبق کرنے کي کوشش کرتے ہيں?
مؤلف الفاظ کي تشريح کے سلسلہ ميں اشعار و محاورات اور احاديث کو بھي بطور شواہد پيش کرتے ہيں اور بعض علمائے تفسير و لغت کے اقوال بھي بطور تائيد پيش کرتے رہتے ہيں اور بعض مقامات پر وضاحت کے ليے اختلاف قراءت کو بھي زير بحث لائے ہيں? ترجمہ: مولانا محمد عبداللہ فيروزپوري ع?م .
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

مفردات ألفاظ القرآن الكريم.pdf

تفاصيل كتاب مفردات ألفاظ القرآن الكريم.pdf

للمؤلف: الراغب الأصفهاني
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 27

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: الراغب الأصفهاني

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: