حقيقة.!

قليل جداً من الكتاب فى مصر والشرق من يستطيع حقاً أن يقود ولا يُقاد.

يہود ونصارى تاريخ کے آئينہ ميں.pdf

للمؤلف: علامہ ابن قيم الجوزي
زيرنظر کتاب هداية الحيارى في أجوبة اليهود والنصارى اسلام کے خلاف يہود ونصاري کے جھوٹے پروپيگنڈوں کا نہايت مدلّل اور مسکت جواب ہے- اس کتاب کے مصنف حافظ ابوبکرابن القيم الجوزى رحم? اللہ عليہ اسلامي دنيا ميں ايک مجدّد کي حيثيت سے تسليم کيے جاتے ہيں- وہ اپنے استاد شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ کے علوم وفنون کے حقيقي ترجمان ،جامع عالم،اسلام کے بہترين مناظراور زبردست صاحب قلم مجتہد اور محدّث تھے-اپني اس کتاب ميں انہوں نے يہود ونصارى کے ايک ايک اعتراض کا بخيہ اُدھيڑ کر رکھ ديا ہے ساتھ ساتھ تورا? وانجيل پر اپنے گہرے مطالعے کي وجہ سے يہوديوں اور عيسائيوں کي کتب سماويہ ميں باطل تحريفات کا پردہ ايسے دل نشيں انداز ميں فاش کيا ہے کہ کتاب پڑہ کرجہاں اسلام کي حقانيت کا نقش دل پر جم جاتا ہے وہيں يہودونصارى کي ضلالت پر مہرلگادي ہے- اس کتاب سے اسلامي شريعت کے اُن بينادي مسائل پر نہايت تحقيقي انداز ميں روشني پڑتي ہے جو ہمارے مدارس اورديني حلقوں ميں فراموش کردے گئے ہيں- آج ساري دنيا ميں يہوديوں اور عيسائيوں اور دوسري اسلام دشمن طاقتوں نے متحد ہو کراسلام پريلغارکررکھي ہے اور اسلام کو ايک وحشى دين کي صورت ميں پيش کرنے کي مذموم کوشش کي جارہي ہے-اس کتاب کے مطالعے سے ان تمام جھوٹے پروپيگنڈوں کي قلعى کھل جائے گي اور پڑھنے والوں کے دلوں پراسلام کي حقانيت کا نقش دوام ثبت ہوجائے گا-اسلام کا تقابلي مطالعہ کرنے والوں کيلئے يہ کتاب ايک رہنما اورحق کي معلّم ثابت ہوگي-
کتاب انتہائي فنى اور تحقيقي ہونے کے باوجود اسکے ترجمہ کي زبان نہايت آسان اورعام فہم ہے- قابل مباركباد ہيں زبيراحمد صاحب جنہوں نے کتاب کے ترجمہ کا حق ادا کرديا ہے- اميد ہے کہ يہ مفيد کتاب علمي اورديني حلقوں ميں محبت اور عقيدت کي نظرسے پڑھي جائے گي- تصحيح وتقديم: مولانا مختاراحمد ندوى –رحمه الله- سن طباعت 1414هـ موافق:1993ء
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

يہود ونصارى تاريخ کے آئينہ ميں.pdf

تفاصيل كتاب يہود ونصارى تاريخ کے آئينہ ميں.pdf

للمؤلف: علامہ ابن قيم الجوزي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 22

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: علامہ ابن قيم الجوزي

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: