حقيقة.!

أحياناً أشعر أن كتاب وكوب من النسكافيه.. هم قمة الرفاهية.. على الأقل بالنسبة لي.

مُترادفات القرآن.pdf

للمؤلف: عبد الرحمن الكيلاني
مولانا عبد الرحمن کيلاني کي شخصيت محتاج تعارف نہيں، انکي دسيوں علمي، تحقيقي اور گرانقدر کتب ہي ان کا مکمل تعارف ہيں? موصوف جس موضوع پر بھي قلم اٹھاتے ہيں اس کا حق ادا کر ديتے ہيں، زير تبصرہ کتاب بھي ان کي قرآن مجيد سے گہري وابستگي، الفاظ ومعاني اور علوم و معارف قرآني کے بارے ميں ان کے نہايت عميق مطالعے کا منہ بولتا ثبوت ہے?
اس کتاب کا موضوع بقول مصنف ‘‘ اردو الفاظ کے تحت قرآن ميں مستعمل تمام مترادف الفاظ کا ذيلي فرق پيش کرنا ’’ ہے، عنوانات، اردو زبان کے حروف تہجي کے لحاظ سے ترتيب دئے گئے ہيں، مصنف کا طريقہ کار يہ ہے کہ کسي اردو لفظ مثلاً ‘‘ سامان ’’ کا عنوان قائم کرنے کے بعد اس کيلئے جتنے الفاط قرآن مجيد ميں وارد ہوئے ہيں، انہيں پہلے اجمالاً بيان کرتے ہيں، پھر ان ميں سے ہر ايک کا قرآن مجيد ميں جو محل و مقام ہے، اسے ذکر کرتے ہيں اور اس مقام سے مناسبت رکھنے والا معني واضح کرتے ہيں، پھر آخر ميں لب لباب يا خلاصے ميں تمام الفاظ کے درميان ذيلي فروق بيان کرتے ہيں? کتاب کے آخر ميں مصنف نے پانچ اہم ضميموں کا اضافہ کرکے کتاب کي افاديت کو چار چاند لگادئے ہيں? وہ پانچ ضميمے اس طرح ہيں:
?? اسماء معرفہ: اس ميں 14 عنوانات کے تحت اسماء معرفہ کو تفصيلاً ذکر کرديا گيا ہے?
?? اسماء نکرہ: اس ميں 7 عنوانات قائم کرکے انتہائي قيمتي معلومات فراہم کي گئي ہيں?
?? ذوالاضداد
4? افعال کے عين کلمہ کي حرکت يا مصدر ميں فرق سے معاني ميں تبديلي?
?? متفرقات: اس ضميمے ميں جامع اسماء، غلط العام، مشتبہ الفاظ، چند محاورات اور چند مشکل مادوں وغيرہ پر بحث کي گئي ہے?
مختصر يہ کہ اس کتاب نے اپني جامعيت کي بنا پر قرآن مجيد کي ايک مکمل اور مستند لغت کي حيثيت حاصل کرلي ہے ? قرآني علوم کے وہ شائقين جو کتاب اللہ کي بے مثل فصاحت وبلاغت اور اسکے اعجاز بيان کي محيًر العقول نزاکتوں اور لطافتوں کے انوار سے اپنے قلب و ذہن کو منور کرنے کے متمنًي ہوں ان کے لئے يہ کتاب ايک گرانقدر تحفہ ہے?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

مُترادفات القرآن.pdf

تفاصيل كتاب مُترادفات القرآن.pdf

للمؤلف: عبد الرحمن الكيلاني
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 33

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد الرحمن الكيلاني

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: